• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حزبِ اسلامی کے گلبدین حکمت یار کا طالبان کے ساتھ اتحاد کا فیصلہ

کابل (جنگ نیوز )حزبِ اسلامی کے رہنما گلبدین حکمت یار نےافغان طالبان کے ساتھ اتحاد کرنے کافیصلہ کیا ہے،اس کیلئے حزب اسلامی طالبان کے ساتھ براہ راست بات چیت اور تعاون کیلئے تیار ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان حکومت اور طالبان کی بات چیت کے فوری بعد حزب اسلامی طالبان کے ساتھ مذاکرات شروع کر دے گی تاہم اب طالبان پر منحصر ہے وہ کیا فیصلہ کرتے ہیں۔

تازہ ترین