• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایم اے نے ڈاکٹرز کی ووٹر لسٹیں جاری کردیں

ملتان (سٹاف رپورٹر)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ملتان کے الیکشن کمشنر پروفیسر ڈاکٹر رانا الطاف نے گزشتہ روز 3700ڈاکٹروں کی ووٹر لسٹیں مختلف ہسپتالوں میں آویزاں کردیں۔ اعتراضات جمع کروانے کیلئے آئندہ تین دن مقرر کر دیئے گئے ہیں۔اس دوران جن ڈاکٹروں کو ووٹر لسٹوں پر اعتراض ہوگا وہ 28ستمبر دن 12بجے جواب جمع کروا سکتے ہیں۔
تازہ ترین