• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنرل ہسپتال میں آنیوالے 3ہزار بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلائے گئے

لاہور( جنرل رپورٹر ) قومی پولیو مہم کے دوران لاہور جنرل ہسپتال میں آنے والے 3ہزار بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلائے گئے اوراس مقصد کے لئے ہسپتال میں خصوصی کاؤنٹرز بھی قائم کیے گئے تھے۔
تازہ ترین