• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کی جانب سے ویانا حملےکی شدید مذمت کی گئی ہے۔

امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کی جانب سے ویانا حملے کے متاثرین سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ امریکا ویانا حملے کی شدید مذمت کرتا ہے۔

مائیک پومپیو کا ویانا حملے پر کہنا ہے کہ آسٹریا کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں۔


واضح رہے کہ گزشتہ روز آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں یہودیوں کی عبادت گاہ (معبد) کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں کئی افراد زخمی اور 2 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

تازہ ترین