• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس جلد ازجلد میکرون سے نجات پالے گا، ترک صدر

استنبول(اے ایف پی)ترک صدر اردگان نے کہا ہے کہ وہ پر امید ہیں کہ فرانس جتنا جلد ممکن ہوا ایمانول میکرون سے نجات پالے گا.

استنبول میں جمعے کی نماز کے بعد گفتگو کرتے ہوئے اردگان نے کہا کہ میکرون فرانس کیلئے مسئلہ ہے،میکرون کے ساتھ فرانس انتہائی خطرناک دور سے گزر رہا ہے،میں پر امید ہوں کہ فرانس جتنا جلدی ممکن ہوا میکرون سے نجات پالے گا۔

تازہ ترین