• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں رکن قومی اسمبلی علی وزیر نے انسداد دہشت گردی عدالت میں درخواست ضمانت دائر کردی۔

سینٹرل جیل کراچی میں انسداد دہشت گردی عدالت نے 20 جنوری کے لئے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے قومی اداروں کے خلاف نازیبا زبان استعمال کی۔

واضح رہے کہ علی وزیر کو پشاور اور دیگر کو چار ملزمان کو کراچی سے گرفتار کیا گیا تھا، جبکہ منظور پشتین اور دیگر ملزمان مقدمے میں مفرور ہیں۔

علی وزیر اور دیگر کے خلاف ملک مخالف تقریر کا مقدمہ سہراب گوٹھ دینے میں درج ہے۔

تازہ ترین