• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تجاوزات مافیا کے خلاف کارروائیاں، 344افراد گرفتار

پشاور( کرائم رپورٹر)سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے تجاوزات مافیا کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 344 افراد کو گرفتار کر کے ان پر جرمانے عائد کردیئے۔ چیف ٹریفک آفیسر عباس مجید خان مروت کی ہدایت پر سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے گزشتہ ہفتے شہر کے مختلف علاقوں میں تجاوزات مافیا کو رضاکارانہ طور پر تجاوزات ختم کرنے کے نوٹسز جاری کئے۔
تازہ ترین