• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلیا : کورونا وائرس کا ایک کیس رپورٹ ہونے پر سخت لاک ڈاؤن

آسٹریلیا کی ریاسٹ ویسٹ آسٹریلیا میں کورونا وائرس کا ایک کیس سامنے آنے پر 20 لاکھ افراد پر سخت لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا۔

حکام نے پرتھ میں 5 روزہ لاک ڈاؤن کا حکم دیا جہاں مقامی ہوٹل کے ایک سیکیورٹی گارڈ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی تھی۔

ریاستی حکومت کا کہنا تھا کہ 66 افراد پر شبہ تھا کہ وہ کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔

تازہ ترین