• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں ایک شخص بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا، ویڈیو وائرل


چین میں ایک شخص بجلی کے کھمبے پر چڑھ کر بیٹھ گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

بجلی کی ترسیل کرنے والی مقامی کمپنی کو اس بات کی اطلاع ملی تو فوری طور پر علاقے کی بجلی منقطع کردی گئی تاکہ مذکورہ شخص کی جان بچائی جاسکے۔

پولیس نے مذکورہ شخص کو ریسکیو کیا اور اُسے کھمبے سے اتار کر تھانے منتقل کردیا۔