• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گڈانی کے ساحل پر پہلی بار حب ریلی کی تیاریاں


بلوچستان کے ساحل پر پہلی بار حب ریلی کی تیاریاں جاری ہیں۔

ایونٹ 13 اور 14 مارچ کوپہلی بار گڈانی کے ساحل پر ہوگا۔

  ریلی  کے لیے نئے 50 کلومیٹر ٹریک کی تیاری آخری مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔