• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سید امین بخاری کو ڈی آئی جی عہدے کےبیجز انکے والدین نے لگائے

لاہور( رپورٹ احمدفراز)پنجاب کے 6 پولیس افسران کی ترقی کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعدترقی پانے والے لاہور پولیس میں تعینات ایس ایس پی ڈسپلن سید امین بخاری نےآئی جی کی بجائے اپنے والدین کے ہاتھوں سے ڈی آئی جی کے رینک لگوائے اور خوشی کااظہار کیا ۔
تازہ ترین