• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ذیابطیس کے مریض وسیم اکرم کو ہوٹل چھوڑنے کا مشورہ دیا گیا تھا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ اور سابق کپتان وسیم اکرم ٹورنامنٹ ختم ہونے سے قبل اپنے ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق ٹیم ہوٹل چھوڑنا چاہتے تھے۔وسیم اکرم ذیابطیس کے پرانے مریض ہیں مسلسل بایو سیکیور میں رہنے کی وجہ سےڈاکٹروں نے ان کی زندگی کو خطرہ قرار دیا ہے۔ وسیم اکرم نے لیگ چھوڑنے کیلئے مشاورت کی کیوں کہ وسیم اکرم کو ڈاکٹرز نے فوری طور پر ہوٹل چھوڑنے کا مشورہ دیا تھا۔

تازہ ترین