• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا کی بلند ترین عمارت بھی سبز ہلالی پرچم سے رنگ گئی


دنیا کی بلند ترین عمارت ایک بار پھر سبز ہلالی پرچم سے رنگ گئی۔

یوم پاکستان کی مناسبت دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پاکستانی پرچم کے رنگ سے رنگ دی گئی۔