• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق صدر پرویز مشرف کی نواسی کی شوبز میں انٹری

سابق صدر جنرل (ریٹائرڈ ) پرویز مشرف کی نواسی مریم رضا نے شوبز کی دنیا میں باضابطہ طور پر انٹری دے دی۔

مریم رضا نے میوزک ویڈیو ’پیار دا میٹر‘ کی ہدایت کاری کر کے اپنے شوبز کریئر کا آغاز کیا۔


معروف ہدایتکار عاصم رضا کی بیٹی مریم رضا نے میوزک ویڈیو ’پیار دا میٹر‘ کی ہدایتکاری کی جبکہ میوزک ویڈیو کے پروڈیوسر عمار الحق  ہیں۔

مریم رضا کی ہدایت کاری میں بننے والی اس پہلی ویڈیو میں سبینہ سید چار مختلف روپ میں دکھائی دیں گی۔


واضح رہے کہ مریم رضا سابق صدر پرویز مشرف کی بیٹی عائلہ مشرف اور داماد عاصم رضا کی بیٹی ہیں۔

تازہ ترین