• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق صدر جنرل (ریٹائرڈ ) پرویز مشرف نے پاکستانیوں کو نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اس سال پاکستان کی ترقی میں مزید اپنا حصہ ڈالیں۔


پرویز مشرف کی جانب سے ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے پیغام میں کہا گیا کہ جیسا ک ہم نے ایک نئے سال میں قدم رکھ لیا ہے تو اس موقع پر میں آپ سب کیلئے سالِ نو پر نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔


انہوں نے یہ بھی لکھا کہ آئیے امید کرتے ہیں کہ ہم پاکستان کی بہتری میں مزید کردار ادا کریں گے۔

تازہ ترین