• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رمضان میں چینی 85 روپے کلو بیچنے کے لیے اہم عدالتی فیصلہ

رمضان المبارک میں چینی کی 85 روپے کلو فروخت یقینی بنانے کے لیے لاہور ہائی کورٹ نے اہم فیصلے میں کہا کہ چینی کی قیمت کے تعین کا طریقہ کار رمضان کے بعد طے کریں گے۔ رمضان میں شوگر ملز سے چینی 80 روپے کلو میں اٹھائی جائے۔

لاہور ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ شوگر ملز ایک لاکھ پچپن ہزار ٹن چینی کی فراہمی یقینی بنائیں۔

عدالت نے شوگر ملزم کے وکیل سے کہا کہ رمضان میں چینی لوگوں کو ملنی ہے، آپ ثواب کمالیں۔

تازہ ترین