• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت نے آئی ایم ایف معاہدے پر عوام اور پارلیمنٹ کو اندھیرے میں رکھا، رضا ربانی


سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر رضاربانی نے کہا ہے کہ حکومت نے عوام اور پارلیمنٹ کو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ طے نئی شرائط پر اندھیرے میں رکھا۔

ایک بیان میں رضا ربانی نے کہا کہ شرائط کا علم آئی ایم ایف کی جاری کردہ دستاویز سے ہوا ہے۔


انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے غیر شفافیت کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔

تازہ ترین