• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جہانگیر ترین، علی ترین سے ڈیڑھ گھنٹے طویل پوچھ گچھ

Unmute
Current Time 0:00
/
Duration Time 0:00
Loaded: 0%
Progress: 0%
Stream TypeLIVE
Remaining Time -0:00
 


فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے جہانگیر ترین اور اُن کے صاحبزادے علی ترین سے ڈیڑھ گھنٹے تک پوچھ گچھ کی۔

جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کا شیئر ہولڈرز کے ساتھ مبینہ فراڈ کیس میں ایف آئی اے نے تفتیش کی۔

ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کی ٹیم نے علی ترین سے مختلف نوعیت کے سوالات کیے، جن کے جوابات جہانگیر ترین کے صاحبزادے نے جمع کروادیے ہیں۔


آج کی پیشی سے قبل ایف آئی اے نے جہانگیر ترین کو مطلوبہ ریکارڈ کے ہمراہ پیش ہونے کی ہدایت کی تھی۔

تازہ ترین