• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ( نمائندہ جنگ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے جاری فرمان پر قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح ساڑھے دس بجے شروع ہو گا، ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کا مجوزہ اجلاس 7 مئی تک جاری رہیگا۔ بعد ازاں 4 جون کو قومی اسمبلی میں نیا قومی بجٹ پیش ہو گا، 12 اگست تک قومی اسمبلی کو آئینی 130 دن کے ایام کا ر مکمل کرنا ہونگے۔

تازہ ترین