• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طویل مدت بعد مرینہ خان اور عتیقہ اوڈھو ساتھ دکھائی دیں گی

ماضی کی مقبول ترین اداکارائیں مرینہ خان اور عتیقہ اوڈھو ساتھ جلد ایک ساتھ ڈرامے میں نظر آئیں گی۔

عتیقہ اوڈھو اپنے اس نئے پراجیکٹ کیلئے کافی پرجوش دکھائی دے رہی ہیں، انہوں نے سوشل میڈیا پر ڈرامے کے سیٹ سے مرینہ خان کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی۔


انہوں نے بتایا کہ طویل مدت بعد ہم دو پُرانی دوستیں اکھٹی ہوئی ہیں۔


عتیقہ اوڈھو نے لکھا کہ ہم دونوں دوستیں ایک ساتھ پروجیکٹ میں دکھائی دیں گی۔

تازہ ترین