ہماری آپ بیتی میں سمائیں گے وہ سب کیسے
بہت صدمے، بہت رنج و الم رہ جائیں گے باقی
کبھی ہم گننے بیٹھے اپنے غم ایمان داری سے
تو گنتی ختم ہو جائے گی، غم رہ جائیں گے باقی
پولیس کے مطابق ملزمان کے مبینہ تشدد سے ویٹر عقیل دم توڑ گیا، مقتول کے والد کی مدعیت میں تین نامزد اور 5 نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
اپوزیشن جماعت جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو طبعیت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
تقریب میں پاکستانی، ترک اور دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد نے شرکت کی، جبکہ ترکیہ میں پاکستان کی سفیر محترمہ آمنہ بلوچ مہمانِ خصوصی تھیں۔
گلگت کے علاقے جگلوٹ بونجی رابطہ سڑک کےقریب غیرقانونی کان کنی سے شدید زمینی کٹاو ہو رہا ہے ۔
پنجاب کے عوام خوش قسمت ہیں کہ انہیں مریم نواز جیسی وزیراعلیٰ ملی ہیں: ملک نور اعوان
راولپنڈی کے گرجا روڈ پرخاتون کی فائرنگ سے ایک خاتون کے جاں بحق اور دوسری زخمی ہوگئی، واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق نیٹ فلکس کے قریبی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ یہ سیریز بھارتی صارفین کے لیے دستیاب نہیں ہوگی اور اسے پلیٹ فارم کی آئندہ ریلیز ہونے والی سیریز کی فہرست سے بھی ہٹا دیا گیا ہے۔
پاکستان کی خلا میں تاریخی پیشرفت پر بھارت کے ہاتھ پاؤں پھول گئے۔
ایف آئی آر کے مطابق بھوون بام نے شو کے دوران اداکارہ سنجیدہ شیخ سے گفتگو کرتے ہوئے مبینہ طور پر نازیبا جملے کہے اور قابل اعتراض حرکت کی۔
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن کے بیان پر ردعمل دے دیا۔
حافظ نعیم نے کہا کہ امریکی سرپرستی میں اسرائیل غزہ میں قتل عام کررہا ہے، دنیا کو اب ظلم کے خلاف اٹھنا اور مظلوم فلسطینیوں کا ساتھ دینا ہوگا
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم ڈیجیٹل پاکستان کی جانب بڑے رہے ہیں، پاکستان میں آئی ٹی اور ٹیکنالوجی ایکسپورٹس میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
انتونیو گوتریس نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن کا واحد راستہ دو ریاستی حل ہے، ایسا دو ریاستی حل ہو جس میں اسرائیل اور فلسطین امن و سلامتی کے ساتھ رہیں۔
وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ ملک بھر کے عوام نے مولانا فضل الرحمان کو مسترد کردیا ہے۔
رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ بلاول بھٹو جنوبی پنجاب صوبہ بننے کے حق اور سندھ کی تقسیم کے خلاف ہیں، پارلیمنٹ میں صوبوں کے معاملے پر غور و فکر ہونی چاہیے،
دوحہ کے ویسٹ اینڈ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں مدمقابل ہیں۔