• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس، حجاب پر مجوزہ پابندی کیخلاف مسلمان خواتین سراپا احتجاج

پیرس (جنگ نیوز )فرانس میں حجاب پر مجوزہ پابندی کیخلاف مسلمان خواتین آن لائن احتجاج ریکارڈ کروارہی ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق فرانس کی سیکولر اقدار کو مستحکم کرنے کے لیے تیار کردہ ʼانسداد علیحدگی پسندی بل میں ترمیم کی گئی ہے جو 18 سال سے کم عمر لڑکیوں پر لاگو ہوتا ہے۔اس بل پر مسلمان خواتین نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔

تازہ ترین