• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق بھارتی کرکٹر آر پی سنگھ کے والد کورونا کے سبب چل بسے

لکھنئو (جنگ نیوز) کورونا وائرس کی وبا میں تباہ کاری تھمنے نہیں رہی۔ اس کے شکاروں میں بھارت کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر آرپی سنگھ کے والد شیو پرساد سنگھ بھی آگئے۔ وہ بدھ کو مقامی اسپتال میں جان کی بازی ہار گئے۔

تازہ ترین