• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکی کمپنی رولز رائس نے 4 ارب روپے کی دنیا کی سب سے مہنگی کار تیار کی ہے۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ اس منفرد کار کے ڈیزائن اور تیاری میں چار سال لگ گئے۔

اس کار کا انجن اور دیگرسامان موجودہ فینٹم لیموزین کار کے ڈیزائن کی طرح ہیں تاہم گاڑی کے اوپر کی ہر چیزیں، ہاتھ سے تیار کردہ سب سے بڑے پینلز، ڈیش بوٹ کی گھڑی سمیت دیگر سامان کو مکمل طور پر نیا ڈیزائن کیا گیا ہے

رولز رائس کی نئی گاڑی کا ڈیزائن بالکل نیا ہے اور یہ کمپنی کی تاریخ کی سب سے کامیاب ترین کار ہو گی۔