• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور (نمائندہ جنگ )حیات آباد فیز تھری میں دن دیہاڑے ایک شخص نے آٹھ سالہ بچے کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا، بشررحمان نے رپورٹ درج کراتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ گزشتہ شام اس کا آٹھ سالہ بیٹا (ا) گھر کے سامنے کھیل رہا تھا جب کہ وہ نماز مغرب کے لیے مسجد گیا تھا مسجد سے واپس گھر آیا تو اویس رحمان نے اپنے والد کو بتایا ایک نامعلوم شخص گھر کے سامنے سے اسے اٹھا کر لے گیا اور زیادتی کی، جب کہ وہ تشدد سے شدید زخمی ہوگیا ملزم واردات کے بعد فرار ہوگیا، پولیس نے بچے کو میڈیکل کے لئے بھجوا دیا اور مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی۔

تازہ ترین