• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جون کے پہلے کاروباری روز انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 13 پیسے اضافہ ہوا۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 13 پیسے اضافے سے 154 روپے 53 پیسے ہے۔

اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے اضافے سے 155 روپے 30 پیسے ہے۔

تازہ ترین