• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جعمرات کو ملا جلا رجحان رہا، 100 انڈیکس 33 پوائنٹس کم ہوکر 48093 پر بند ہوا۔

ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس نے آج چار سال کی نئی بلند ترین سطح 48434 بنائی، جبکہ شیئر بازار میں 88 کروڑ 99 لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔

پی ایس ایکس میں شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 31 ارب 35 کروڑ روپے رہی۔

شیئر بازار کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 16 ارب روپے بڑھ کر 8331 ارب روپے ہے۔

تازہ ترین