• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

60 گیند قبل ہدف پالیا، اسلام آباد یونائیٹڈ کا ریکارڈ

60 گیند قبل ہدف پالیا، اسلام آباد یونائیٹڈ کا ریکارڈ 


کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پی ایس ایل چھ میں اسلام آباد نےکوئٹہ کے خلاف دس اوورز میں کامیابی کے ساتھ نیا ریکارڈ قائم کردیا یہ ایونٹ میں ساٹھ گیند قبل فتح حاصل کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ اس شکست کے بعد کوئٹہ کے 6 میچز میں 2 پوائنٹس اور آخری نمبر ہے۔ فائنل 4کی ریس اب خواب بن گئی ہے ۔ اسلام آباد نے 6 میچز میں 8 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن بنالی ہے۔

تازہ ترین