• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپر لیگ فائنل: کرکٹ بورڈ کا کوئی بڑا افسر موجود نہیں ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ سکس کا فائنل جمعرات کی شب ابوظبی میں کھیلا جائے گا اس دن پاکستان کرکٹ بورڈ کا کوئی بڑا افسر اسٹیڈیم میںنہیں ہوگا۔کوویڈ کی وجہ سے اختتامی تقریب سادہ ہوگی ۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق ٹرافی کو ڈس انفیکٹ کرکے جیتنے والے کپتان کو دے دیا جائے گا۔فائنل والے دن احسان مانی اور وسیم خان برطانیہ میں ہوں گے۔

تازہ ترین