• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوسربازی کے دو واقعات میں دو شہری تین لاکھ روپے سے محروم

ملتان (سٹاف رپورٹر) نوسربازی کے مختلف واقعات میں شہریوں کو لاکھوں سے ہاتھ دھونا پڑا۔رحیم یار خان کا رہائشی ملک شفیق کپڑے کی خریداری کے لئے چونگی نمبر14کپڑا مارکیٹ موجود تھا کہ دو نوسربازوں نے باتوں میں الجھایا اور اس کی جیب سے 1لاکھ50ہزار نکال کر فرار ہوگئے،تھانہ کینٹ کے علاقے ابدالی روڑ پر بینک سے سہیل امیر ایک لاکھ پچاس ہزار نکلواکر باہر نکلا تو تین نامعلوم نوسرباز ملزمان نے راستہ پوچھنے کے بہانے روکا اور رقم لیکر فرار ہوگئے۔
تازہ ترین