• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

STEPنےاچھی کارکردگی والے طلبہ کیلیے اسکالرشپ کااعلان کردیا

ملتان(پ ر) ہر سال کی طرح اس سال بھی STEP اسکالرشپ کا اعلان کر دیا گیا ہے ،اس سکالر شپ کے تحت ECAT کے ٹاپ اسکوررز کی انجینئرنگ کی تعلیم اور MDCAT کے ٹاپ اسکوررز کی میڈیکل کی تعلیم کے مکمل اخراجات STEP ادا کرتا ہے ۔ECAT کے 15اور MDCAT کے 38ٹاپ اسکوررز انجینئرنگ اور میڈیکل کی تعلیم فری حاصل کریں گے۔ECAT میں لاہور سے ثقلین مشتاق ٹاپ پر رہے اورMDCAT ٹیسٹ میں حافظ محمد احسان ارشاد ساتھ سرفہرست رہے۔STEPواحد انٹری ٹیسٹ تیاری کا ادارہ ہے جو اپنے طالب علموں کی کاوشوں کو سراہنے کے لئے سکالرشپس دیتا ہے۔
تازہ ترین