• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایل ڈبلیو ایم سی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کااجلاس

لاہور(خصوصی رپورٹر)چیئرمین ایل ڈبلیو ایم سی امجد علی اعوان کی زیر صدارت بورڈ آف ڈائریکٹر ز کا 120 واں اجلاس ہوا۔اجلاس میں نئی گاڑیوں کی فیبریکیشن ،فیلڈ ورکرز کے22000 یونیفارمز، جیکٹس اور جوتوں کی منظوری کے علاوہ جی ایم ایچ آر کی بھرتی کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔ مزید برآں اجلاس میں بورڈ آف ڈائریکٹرز کی جانب سے عید قرباں کے حوالے سے ایل ڈبلیو ایم سی کی نئی قیادت کے ساتھ ساتھ ان کے عملے اور انتظامات کی پذیرائی کی گئی ۔
تازہ ترین