• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغان فورسز اور طالبان کے درمیان لڑائی اب افغان شہروں تک پہنچ گئی ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ افغان فورسز اور طالبان کےدرمیان لڑائی اب افغان شہروں تک پہنچ گئی ہے۔

اقوام متحدہ کے مطابق افغانستان میں افغان فورسز، طالبان کے درمیان لڑائی سے شہری متاثر ہو رہے ہیں۔

افغان صوبےہلمند کے شہر لشکرگاہ میں 10شہری ہلاک جبکہ 85 سے زائد زخمی ہوئے۔

افغانستان کے نصف سے زیادہ اضلاع طالبان کے قبضے میں چلے گئے، بڑی تعداد میں شہریوں کی نقل مکانی جاری ہے، امریکی اخبار کے مطابق ہر ہفتے کم سے کم تیس ہزار افغان گھر چھوڑ کر جا رہے ہیں۔

تازہ ترین