• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: سابقہ شوہر پر تیزاب پھینکنے والی ملزمہ کو گرفتار کرلیا،پولیس


کراچی میں سابقہ شوہر پر تیزاب پھینکنے والی ملزمہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ لیاقت آباد میں رشتے داروں کے گھر میں روپوش تھی، ملزمہ نے سابقہ شوہر کو گھر میں بلاکر اس پر تیزاب پھینکا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ سابقہ شوہر سے دوبارہ شادی کرنا چاہتی تھی۔

سابقہ شوہر پر تیزاب پھینکنے کا واقعہ تین روز قبل نیو کراچی میں پیش آیا تھا۔

تازہ ترین