• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ کام کرنا اعزاز تھا، وقار یونس

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مستعفی بولنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ کام کرنا اعزاز تھا۔

اپنے بیان میں وقار یونس نے کہا کہ ٹیم کو الوداع کہنا مشکل ضرور ہے لیکن تبدیلی کا وقت ہے۔

وقار یونس نے کہا کہ ذمہ داری چھوڑنے کی اقدار سیکھنے کی ضرورت ہے۔

سابق کوچ و کپتان قومی ٹیم نے کہا کہ پاکستان کرکٹ اور ٹیم کی کامیابیوں کے لیے نیک خواہشات ہیں۔

تازہ ترین