• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپیکر بزنجو کا مولانا عبدالواسع کو ٹیلیفون‘خیریت دریافت کی

کوئٹہ (آن لائن) اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو نے جمعیت کے صوبائی امیر و رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور ان کی خیریت دریافت کی ۔
تازہ ترین