• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت: 30 فٹ گہرے کنویں میں گرنے والے چیتے کو بچالیا گیا


بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں 30 فٹ گہرے کنویں میں پھنسے چیتے کو جنگلی حیات کے عملے نے بچا لیا۔

جانوروں کی بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم نے محکمہ وائلڈ لائف کے ساتھ مل کر گہرے کنویں میں گرنے والے چیتے کو باہر نکالا۔