• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی پر وپیگنڈا پاکستان کو اشتعال د لا نے کیلئے ہے‘حامد حمید

سرگودھا(نامہ نگار) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری امور کشمیر گلگت بلتستان چوہدری حامد حمیداور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما حاجی غلام محمد صراف نےکہا ہےکہ پاکستانی قو م ہندوستانی جار حیت کا منہ توڑ جواب دے گی۔ ہندوستان کی اشتعا ل انگیز ی نا قابل بر دا شت ہے۔بھارتی پر وپیگنڈا پاکستان کو اشتعال د لا نے کیلئے ہے لیکن بھا ر ت اپنی حماقتوں اور اشتعال انگیزی کی وجہ سے ہی پوری دنیا کے سامنے بے نقا ب ہو چکا ہے۔ حکومت‘ عوام اور افوا ج پاکستا ن ایک پیج پر ہیں۔ ا گر ہندوستا ن نے کوئی جا ر حیت کرنیکی کوشش کی تو افوا ج پاکستا ن اور حکومت ہندوستا ن کی اینٹ سے اینٹ بجا د یگی ۔قو م کو جنرل راحیل شریف اور افوا ج پاکستان پر فخر ہے۔
تازہ ترین