• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچوں کی لڑائی پر 4افرادکے ہاتھوں 2خواتین سمیت3افراد زخمی

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)بچوں کی لڑائی کے تنازعہ پر4افراد نے 2خواتین سمیت3افراد کو زخمی کردیا۔ تفصیلات  کیمطابق تھانہ پھلورہ کے علاہق چاہڑ باجوہ میں بچوں کی لڑئی کے تنازعہ پر اشرف وغیرہ 4افراد نے غلام شبیر کی والدہ نذیرہ بی بی، چچی اظہرہ بی بی اور چچازاد بھائی عامر کو ڈنڈوں اور سوٹوں کے وار کرکے زخمی کردیا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
تازہ ترین