• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی حکام نے گرفتار251پاکستانی باشندوں کو تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا

دالبندین( این این آئی ) ایرانی حکام نے کارروائی کرکے 251پاکستانی باشندوں کو بغیر دستاویزات کے گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا اور یہ تمام پاکستانی باشندے مند اور بلو سے ایران کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے ،اتفتان لیویز نے تفتیش کے بعد انھیں لیویز تھانے میں بند کردیا۔
تازہ ترین