• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

 ایڈیلیڈ:وارم اپ میچ میں ڈوپلیسی،ایلگر کی سنچریز

ایڈیلیڈ ( جنگ نیوز) جنوبی افریقا نے سائوتھ آسٹریلیا الیون کے خلاف دو روزہ وارم اپ میچ میں رنز کے انبار لگادیے۔ کپتان فاف ڈوپلیسی نے 102، ڈین ایلگر نے 117 اور کوائنٹن ڈی کاک نے 99 رنز کی اننگز کھیلی۔ پروٹیز ٹیم نے 489 رنز بناکر اپنے عزائم ظاہر کردیے۔
تازہ ترین