• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ، شادی کا سبز باغ دکھا کرلڑکی اغواء

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )آبادی ونڈالہ دیال شاہ میں مبینہ طور پر سابقہ آشنائی کی بناء پر دو بہنوں(ع) اور (م) کودونوجوانوں فیصل اور محمود نے شادی کا سبز باغ دکھا کر اغواء کرلیا اور گاڑی میں ڈال کر نامعلوم مقام پر لے گئے، پولیس نے دونوں ملزمان کے خلاف لڑکیوں کے والد کی رپورٹ پر مقدمہ در ج کرلیا۔
تازہ ترین