• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے آر ایل فٹ بال ٹیم کی سرد موسم میں پریکٹس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پریمیئر لیگ کی فاتح خان ریسرچ لیبارٹریز (کے آر ایل) کی فٹ بال ٹیم نیشنل بینک پریزیڈنٹ کپ فٹ بال میں حصہ لینے کیلئے کراچی پہنچ گئی ہے۔ ٹیم نے اپنے کوچ ہمراہ نیا ناظم آباد فٹبال گرائونڈ پر سرد موسم میں بھرپور ٹریننگ لے رہی ہے۔ کے آر ایل فٹبال ٹیم 17 جنوری سے شروع ہونے والے نیشنل بینک پریزیڈنٹ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیئے اسلام آباد سے گزشتہ دنوں کراچی پہنچ ہے۔
تازہ ترین