• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) نعمان آفتاب نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نمیر شمسی کو شکست دیکر ویسٹ بری اوپن رینکنگ ٹینس میںشپ کے مینز سنگلز کے فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ مینز ڈبلز کا فائنل رابن داس اور پربھات کمار کی جوڑی نے جیت لیا۔ ڈی اے کریک کلب کراچی میں کھیلی جانے والی چیمپئن شپ کے مینز سنگلز کے سیمی فائنل میں نعمان آفتاب نے نمیر شمسی کو 7-5 اور 6-1 سے شکست دی۔ مینز ڈبلزکے فائنل میں رابن داس اور پربھات کمار کی جوڑی نے ایم دادا اور ٹی جواد کی جوڑی کو شکست دی۔
تازہ ترین