• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
محراب پور(نامہ نگار )پریس کلب کے جنرل سکریٹری محمد سرفراز نواز، عبدالمجیدراہی نےسیٹھارجہ پریس کلب پر حملے میں ملوث ملزمان کی عدم گرفتاریکے خلاف احتجاج کر تے ہو ئے کہا کہاندرون سند ھ صحافی عدم تحفظ کا شکار ہیں جس کا سبب صحافیوں پر حملے ہیں ملزمان کیخلاف کاروائی نہ ہونے پر اب صحافتی اداروں کو نشانہ بنایا جارہا جس کی ایک مثال سیٹھارجہ پریس کلب پر حملہ ہے اگر ملزمان کو فوری طور پر گرفتار نہ کیا گیا تو احتجاج کا دائرہ بڑھایا جائیگا۔
تازہ ترین