• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
حب (نامہ نگار) ایس ایچ اوحب سٹی تھا نہ محمد عارف بلو چ نے پو لیس پا رٹی کے ہمراہ بلو چ کا لو نی میں واقع ایک گھر سے مختلف وارداتو ں میں حب پو لیس کو مطلو ب ملزم مولا بخش عرف مسکین کو گرفتا ر کر لیا ، اور ملزم کے قبضے سے ایک پستول اور گو لیا ں بھی بر آمد کر لیں۔ پو لیس کے مطا بق ملزم پو لیس مقابلہ سمیت چوری وڈکیتی کی مختلف وارداتوں میں ملوث ہے جس سے تفتیش کا سلسلہ جا ری ہے ۔
تازہ ترین