• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جسٹس آفتاب احمد گورڑکی والدہ کا انتقال

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس آفتاب احمد گورڑکی والدہ  انتقال کر گئیں ،مرحومہ  کی نماز جنازہ منگل کی دوپہر لاڑکانہ کے نواحی علاقے صاحب خان گورڑ میں ادا کی گئی اور مقامی  قبرستان میں  سپرد خاک کر دیا گیا ، تدفین میں  جوڈیشل افسران ، وکلا اور دیگر افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی ، جسٹس آفتاب احمد گورڑ کی والدہ کے انتقال کے باعث سندھ ہائی کورٹ میں دوپہر 12بجے کے بعد سے عدالتی امور معطل کر دیے گئے تاہم اہم نوعیت کے مقدمات کی سماعت ججز نے اپنے اپنے چیمبرز میں کیں ۔
تازہ ترین