• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈگری کالج ڈیرہ غازیخان میںتقسیم انعامات کی تقریب آج ہوگی

ڈیرہ غازیخان( پ ر)گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج بلاک نمبر17ڈیرہ غازیخان کے طلبہ میں تعریفی اسناد و انعامات تقسیم کرنے کی تقریب  آج ساڑھے نو بجے صبح منعقدہوگی جس میں چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور ؍ ایم این اے سردار اویس احمد خان لغاری مہمان خصوصی ، ڈائریکٹر کالجز پروفیسر ڈاکٹر الطاف حسین مہمان اعزاز ہوں گے ۔ یہ بات پرنسپل ادارہ پروفیسر کلیم اللہ لغاری کی طرف سے جاری مراسلہ میں کہی گئی ہے ۔
تازہ ترین