• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرجانی ٹائون میں مکان سے ایک شخص کی پھندا لگی لاش ملی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سرجانی ٹاون سیکٹر 7,Aمکان نمبرL.82سے  30سالہ نوید ولد نذیر کی دو روز پرانی پھندا لگی لاش ملی  ، پولیس  کے مطابق متوفی  گھر میں اکیلا رہتا تھا،فوری طور پرخودکشی کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی  تاہم مقدمہ درج کرکے تفتیش کی  جارہی  ہے۔ 
تازہ ترین