• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شمالی وزیرستان، پاک افغان سرحد کے قریب سرچ آپریشن،3مارٹر گولے برآمد

میرانشاہ (نمائندہ جنگ)  شمالی وزیرستان کے پاک افغان بارڈر کے قریب سکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران تین مارٹر گولے برآمد کئے گئے ۔ سرکار ی ذرائع کے مطابق تحصیل غلام خان کی پاک افغان بارڈر پر سرچ آپریشن کے دوران تین مارٹر گولے اور ایک خطرناک خود ساختہ بم برآمد کر لیا ۔ سکیورٹی فورسز نے بم کو ناکارہ بنادیا ۔ تاہم کسی گرفتاری کے بارے میں معلوم نہ سکا ۔
تازہ ترین